شانہ سر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہُد ہُد جس کے سر پر شانہ نما کلغی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہُد ہُد جس کے سر پر شانہ نما کلغی ہوتی ہے۔